وادی کشمیربھارتی تسلط انسانی حقوق کے  دعویدار ممالک کی ناکامی ہے،عبدالماجد نقشبندی  

Feb 06, 2022

کراچی(سٹی نیوز) پیپلز علما ومشائخ جموں کشمیرسندھ زون کے رہنما و مولانا پیر عبدالماجد نقشبندی نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں ناجائز و غیر قانونی  بھارتی تسلط انسانی حقوق کے تمام دعویدار ممالک کی ناکامی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مدرسہ الحمد بلاول شاہ نورانی گوٹھ اسکیم 33 موسمیات میں کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیریوں پر بھارت کے مظالم کے خلاف معقدہ اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
عبدالماجد نقشبندی  

مزیدخبریں