حسین نے شادی اور اپنے کیریئر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں جو بھی کام کیا اس میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا چاہے وہ پڑھائی ہو یا اداکاری ہو وہ ہمیشہ سر فہرست رہی ہیں۔ چاہتی ہوں جو کام بھی کروں اس میں ہمیشہ اپنی اول پوزیشن کو پرقرار رکھوں۔شادی کے بارے کئے جانے والے سوال پر ماورہ کا کہنا تھا کہ وہ اس رشتے سے خوف زدہ نہیں شادی اور کامیابی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے جب انہیں یہ احساس ہو جائے گا یا وہ اتنی قابل ہو جائیں گی کہ دونوں کے درمیان توازن رکھ سکیں گی تو شادی بھی کر لیں گی۔
جب احساس ہوگا تو ضرور کرلوں گی‘ ماورہ حسین
Feb 06, 2022