اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سبزی منڈی کو نجیب اللہ نے بتایا کہ مالک نے 15لاکھ روپے دیئے کہ آئی ٹین مرکز کے بنک میں جمع کرائو ساتھ دولان کا دوسرا ملازم تاج محمد خان بھی تھا میں رقم لے کر بنک میں چلا گیا جہاں پر دو افراد بیٹھے تھے جنہوں نے دھوکہ دہی سے 3لاکھ روپے ہتھیا لئے۔