ڈاکٹر نوشابہ زبیر ویمن میڈیکل آفیسر آر ایچ سی ٹھٹھہ صادق آباد تعینات 

جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) محکمہ صحت حکومت پنجاب کی طرف سے ڈاکٹر نوشابہ زبیر کو بطور وومن میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد تعینات کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹر نوشابہ زبیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...