ایران نے اپنے سول جوہری پروگرام پر پابندیاں ہٹانے کی بحالی کے امریکی فیصلے کو اچھا مگر ناکافی اقدام قرار دیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الہیان نے ایک بیان میں کہا کہ ایٹمی پروگرام کے معاملے پر بعض پابندیوں کا خاتمہ امریکہ کی جانب سے خیر سگالی کا مظہر ہو سکتا ہے۔