اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوں گے ،قومی اسمبلی کا جلاس آج شام پانچ بجے پاورلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے ،سینیٹ کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا اجلاس کی صدارت چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔