لاہور(نامہ نگار) شادباغ کے علاقے میںگول باغ کے قریب 52 سالہ مزدور محمد علی نجی شادی ہال میں مزدوری کر رہا تھاکہ اس دوران پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا ہے۔متوفی محمد علی پاکپتن کا رہائشی تھا۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
52 سالہ مزدور پراسرار طور پر جاں بحق
Feb 06, 2023