چوہدری نذیر انصاری کی وفات پرمیاں عمر سلیم،دیگر کی تعزیت 

Feb 06, 2023


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سابق صدر چیمبر میاں عمر سلیم،سیاسی و سماجی رہنما نیر جمیل بھٹی،سابق ایم پی اے لالہ شکیل الرحمان ایڈووکیٹ،میاں شاہد انصاری ایڈووکیٹ،رانا محمد شہباز ایڈووکیٹ،قاری عثمان الحق جلالی،حاجی محمد اکرم انصاری ،جبار منج و دیگر نے چوہدری نذیر حسین انصاری سابق چیئر مین بلدیہ کامونکے کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کیلئے انصاری ہائوس  آئے اور فاتحہ خوانی کی۔ 

مزیدخبریں