شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بزرگ سیاستدان پیر سید ارشد ہاشمی کے بہنوئی سید فرزند علی شاہ المعروف شاہ پھاٹک والے انتقال کرگئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شیش محل والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحوم کی رسم قل آج انکی رہائشگاہ واقع محلہ رام گڑھا میں صبح 7بجے ادا کی جائے گی۔
فرزند علی شاہ انتقال کرگئے، قل آج ہونگے
Feb 06, 2023