بھارتی ظلم کے باوجود کشمیری عوام  اپنے موقف پر قائم ہیں:عبدالحفیظ

Feb 06, 2023


جمبر (نامہ نگار ) پاکستان کی غیور عوام کشمیریوں کی آزادی تک ان کی غیر مشروط حمائت جاری رکھیں گے۔بھارتی ظلم و ستم  کے باوجود کشمیری عوام اپنے موقف پر قائم ہیں ۔سلامتی کونسل کی قرادادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینا ہوگا ان خیالات کاا ظہار معروف سینئر صحافی اور پنجاب پریس کلب کے چئیرمین عبدالحفیظ عاصم نے’’ یوم اظہار یکجہتی کشمیر ‘‘کے سلسلہ میںمقامی صحافیوں کوایک بیان میں بتایا۔

مزیدخبریں