کشمیرکے بغیر پاکستان  نامکمل ہے: میاں علی بشیر 

Feb 06, 2023


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وحلقہ پی پی 140 کے امیدوار میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کشمیرکے بغیر پاکستان نامکمل ہے اس کی آزادی کیلئے عمران خان نے بطور وزیراعظم ہرسطح پر اپنا بھرپور کرداراداکیا  بھارتی حکومت کا طرز عمل خطہ میں قیام امن کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام عالم کومیدان عمل میںآنا ہوگا کشمیری مسلمانوں کی آزادی نوشتہ دیوار ہے انشاء اللہ ان کی قربانیاں آزادی کی شکل میںرنگ لائیں گی ۔

مزیدخبریں