شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پریس کلب شیخوپورہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت صدر پریس کلب رانا عثمان نے کی تقریب میں جنرل سیکرٹری مصطفی خان ،مبشر حسن بٹ ،عبدالحمید بھٹی ،سابق صدر جاوید معراج ،سلطان حمید راہی ،عظیم احمد یزدانی ،اعظم ولانہ،سیف الرحمن سیفی ،عظیم شیخ ،ڈاکٹر شیخ جمیل اختر ،معظم علی رضوی ،عثمان گوندل ،سعید سندھو ،رانا اکرم سمیت ممبران پریس کلب کی بھاری تعدادنے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راناعثمان نے کہاکہ دنیا بھر کے مسلمان ظلم و ستم کا شکار ہے فلسطی۔