'میرے پاس بات کرنےکا وقت نہیں'، شہریار آفریدی صحافیوں کےسوالوں پر پر بوکھلاگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی برطانیہ میں صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلا گئے۔برطانیہ کے شہر لیڈز میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق  وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو صحافیوں کو دیکھ کر ناراض نظر آئے اور صحافیوں کےسوالوں پر پر بوکھلاگئےاور بات کیے بغیر چلےگئے ۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ میرے پاس بات کرنے کا وقت نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن