ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ساؤتھ سیکرٹریٹ کا دورہ ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید 

Feb 06, 2023


چوک سرور شہید‘فیض آباد (خبر نگار‘نمائندہ نوائے وقت) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ساؤتھ سیکرٹریٹ ڈاکٹر محبوب قریشی نے رات گئے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید کا دروہ کیا۔ کی صفائی کے انتظامات سٹاف کی حاضری مختلف وارڈز کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کی عیادت اور انتظامیہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

مزیدخبریں