نشتر میں کورونا کاکوئی مریض  زیر علاج  نہیں  : ڈاکٹر عرفان

Feb 06, 2023


ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد  نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج کورونا میں مبتلا کوئی مریض  جاں بحق  نہیں ہوا یوں  یکم اپریل 2020  سے 5 فروری 2023 کے درمیان کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 942    ہے۔

مزیدخبریں