سابق وزیر شبیر قریشی کی قیادت  میں الیکشن کراؤ‘ مہنگائی مکاؤ ریلی

کوٹ ادو(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام سابق وزیر مملکت ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی کی قیادت میں الیکشن کراؤ مہنگائی مکاؤ  ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ریلی کاآغاز سابق وزیر مملکت ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی کے ڈیرہ سے ہوا ۔پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی نے کہا کہ عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پوری قوم بیدار ہوچکی ہے اور پاکستان میں تبدیلی کی خواہاں ہے۔

ای پیپر دی نیشن