فیروزوالہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

شیخوپورہ‘فیروزوالہ (نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار)مقامی آبادی ڈیرہ گوپے را میں 14 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی‘ زمیندار نواز ورک کا جواں سالہ بیٹے علی شیر نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر مشتعل ہوکر خود کو گولی مارلی ‘جسے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...