8فروری لٹیروں سے آزادی کا  دن ثابت ہوگا:اعجاز حسین بھٹی

فیروزوالہ(نامہ نگار) پی ٹی آئی کے امیدوار پی پی 139 چوہدری اعجاز حسین بھٹی نے کہا ہے 8 فروری لٹیروں سے آزادی کا دن ثابت ہوگا۔ عوام تحریک انصاف کے امیدواروں کامیاب کروائیں‘علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منڈیالی، جاوید نگر ، کوٹ عبدالمالک ، نظام پور ہ میں کارنز میٹنگز اور انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن