پاکستان کشمیریوں کی ہرممکن حمایت جاری رکھے گا: سفیر عاصم افتخار احمد

  لاہور (نیوز رپورٹر)پیرس میں پاکستانی سفارتخانے نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا۔اس موقع پر صدر پا کستان ، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔سفیر عاصم افتخار نے کہا کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاکستان کشمیریوں کی ہرممکن حمایت جاری رکھے گا۔

ای پیپر دی نیشن