اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر 18سالہ لڑکی کو بے آبرو کر دیا گیاتھانہ شالیمار کو نعیم جا وید نے بتایا کہ ملزم شکیل اختر نے نوکری دلوانے کے بہانے میری 18سالہ بیٹی کومل کو بلا کر ای الیون فور میں بے آبرو کر دیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔