ووٹ دینا قومی فریضہ ہے،محمد عامر صدیقی

Feb 06, 2024

راولپنڈی (جنرل رپورٹر ) ووٹ دینا قومی فریضہ ہے،ووٹ کے صحیح استعمال سے نہ صرف بحرانوں کا حل ممکن بلکہ تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز بھی ہو گا،ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما اور ترقی پسند فلاحی تنظیم کے صدر محمد عامر صدیقی نے الیکشن 24کے حوالے سے کیاانہوں نے کہا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں جنہیں اپنے مستقبل کیلئے انتخاب کا حق کایہی وقت ہے،اب ایسا انتخاب کرناہے کہ ملک قرضوں کے چنگل سے آزاد ہومزدور وکسان سمیت ہر شہری کیلئے روزگار ہو۔

مزیدخبریں