: راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) دربارِ عالیہ عید گاہ شریف کے سجادہ نشین الشیخ محمد حسان حسیب الرحمن نے لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی اور دورِ حاضر میں انسانیت، اسلامیانِ پاکستان، امتِ مسلمہ اور بالخصوص نوجوان مسلمانوں کو زندگی میں عملی طور پر سیرتِ طیبہ سے روشنی حاصل کرنے کے اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔