ایوان صدر میں ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں،عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی،مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین،ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوئینرفاروق ستار،فاٹاسے رکن قومی اسمبلی منیراورکرزئی اوردیگرنے شرکت کی،صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابرکے مطابق اجلاس میں ملک میں نئے صوبوں کاقیام،سینٹ انتخابات اور ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا