مسلم لیگ ن سے اتحاد کی گنجائش نہیں، کلین سویپ کرینگے: احمد مختار


پھالےہ (نامہ نگار) پےپلز پارٹی کی حکومت ملک بھر مےں لوڈشےڈنگ کے خاتمہ کا جامع پلان رکھتی ہے اور اس سلسلے مےں چھوٹے ڈےمز کی تعمےر ہماری ترجےحات مےں شامل ہے۔ ان خےالات کا اظہار وفاقی وزےر پانی و بجلی چودھری احمد مختار نے اےم پی اے آصف بشےر بھاگٹ کی رہائش گاہ پر عشائےہ سے پہلے صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ انھوں نے کہا کہ علامہ طاہرالقادری طے شدہ اےجنڈہ کے مطابق ملکی حالات خراب کرنا چاہتے ہےں جو کسی طور بھی مناسب نہیں ہے۔ مسلم لےگ ن سے انتخابی اتحاد کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ اتحاد کی کوئی گنجائش نہےں اور پےپلز پارٹی اس پوزےشن مےں ہے کہ وہ سولو فلائٹ کر کے بھی ملک بھر مےں کلےن سوےپ کرے۔ پےپلز پارٹی اور ق لےگ کا اتحاد قائم رہے گا اور سےٹ اےڈجسٹمنٹ بھی جےتی گئی سےٹوں کے حساب سے ہی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...