مصرکی حکمران جماعت پر ڈالرزلےنے کاالزام


قاہرہ(اےن اےن آئی)مصر کے بعض وکلا نے ملک کی سب سے بڑی اور منظم سیاسی قوت اخوان المسلمون پر امریکی صدر براک اوباما کی حکومت سے ڈیڑھ ارب امریکی ڈالرزوصول کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن