یلجیئم: اکبر گوہر کی سالگرہ کا پروگرام کینسل، ملک کیلئے دعائیہ تقریب

Jan 06, 2013


بیلجیئم (پ ر) بیلجیئم کی ممتاز کاروباری شخصیت و نوجوان رہنما تحریک انصاف محمد اکبر گوہر نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب کینسل کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ میرا ملک خون کے آنسو رو رہا ہے ان ناگفتہ حالات میں وہ اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے بلکہ سالگرہ تقریب کو پاکستان کے لئے دعائیہ تقریب میں تبدیل کرتا ہوں۔

مزیدخبریں