واشنگٹن (نوائے وقت نیوز) امریکی ریاست الاسکا کے قریب بحرالکاہل میں 7.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ الاسکا کے ساتھ برٹش کولمبیا میں بھی سونامی کی وارننگ دی گئی۔
امریکی ریاست الاسکا کے قریب بحرالکاہل میں 7.7 شدت کے جھٹکے برٹش کولمبیا میں سونامی وارننگ
Jan 06, 2013