انتخابات ملتوی کرانے کی کسی موومنٹ کی حماےت نہےں کرےنگے: رائے حسن نواز خان

Jan 06, 2013

چیچہ وطنی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رائے حسن نواز خان نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کرانے کی کسی موومنٹ کی قطعی حماےت نہےں کرےں گے۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلئے حالات اور وقت کا تقاضا ہے کہ غےر جانبدار نگران سےٹ اپ لاکر منصفانہ اور شفاف انتخابات کروائے جائیں، اپنی رہائش گاہ پر مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی کوئی بھی کوشش برداشت نہےں کرے گی۔ تحریک انصاف کا سونامی سازشی عناصر کو اپنے ساتھ بہا کر لے جائے گا۔

مزیدخبریں