ڈیرہ اسماعیل خان: ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ تقریب میں بدنظمی، کارکن کیک پر ٹوٹ پڑے

Jan 06, 2013


 ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت نیوز) پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما مظہر جمیل کے گھر پر ذوالفقار علی بھٹو کی 85ویں سالگرہ کی تقریب میں بد نظمی دیکھنے میں آئی۔پیپلزپارٹی کے کارکن کیک پر ٹوٹ پڑے سالگرہ کی تقریب کے بعد ورکرز کنونشن بھی نہ ہوسکا۔

مزیدخبریں