کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف 45 شہریوں کی الیکشن کمشن کو درخواست

Jan 06, 2013


کراچی(نوائے وقت نیوز) کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف 45 شہریوں نے الیکشن کمشن کو درخواست جمع کرائیں۔ درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ مردم شماری کے بغیر صرف کراچی میں حلقہ بندیا ں کرانا غیر آئینی ہے۔

مزیدخبریں