شیخ امجد رشید بھارت چلے گئے

Jan 06, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) آئی ایم جی سی گلوبل انٹرٹینمنٹ کے چیئرمین شیخ امجد رشید بھارت چلے گئے ہیں جہاں وہ بھارت کے ساتھ انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیں گے اور بھارتی کمپنیوں کے ساتھ اس حوالے سے مذاکرات کریں گے۔ یاد رہے کہ شیخ امجد رشید نے 65 فیصد بھارتی فلمیں پاکستان میں ریلیز کرائی ہیں اب وہ بھارت کے ساتھ مل کر میوزک، ٹی وی ڈرامے اور دیگر پروگرام تیار کریں گے۔ 

مزیدخبریں