وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) پر تنقید کی نہ طاہرالقادری کے لانگ مارچ کا ذکر


 چکوال (اے این این) وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) پر تنقید کی نہ طاہرالقادری کے لانگ مارچ کا ذکر کیا۔ چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے حوالے سے نرم رویہ اختیار کیا اور کسی قسم کی تنقید سے گریز کیا جبکہ طاہرالقادری کے لانگ مارچ کے حوالے سے بھی براہ راست کوئی بات نہیں کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...