ریاستی ادارے زنگ آلود ہیں‘ عدلیہ پوری ریاست کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی : چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ


پشاور(نوائے وقت نیوز) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ دوست محمد نے کہا ہے کہ ریاست کے ادارے زنگ آلود ہیں۔ملک کا سب سے خطرناک مسئلہ کرپشن ہے۔عدلیہ پوری ریاست کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی۔ بھرتیاں سفارش پر ہوئیں ہیں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ قانونی ادارے جلد اپنا قبلہ درست کریں۔

ای پیپر دی نیشن