سندھ میں بلدیاتی نظام کی بار بار تبدیلی سے حکومت کی نیت مشکوک لگتی ہے: شاہ محمود قریشی

سندھ میں بلدیاتی نظام کی بار بار تبدیلی سے حکومت کی نیت مشکوک لگتی ہے: شاہ محمود قریشی

Jan 06, 2014

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات عوام کے بنیادی مسائل کے حل کی علامت ہے۔ سندھ میں بلدیاتی نظام کی بار بار تبدیلی سے حکومت کی نیت مشکوک نظر آتی ہے۔

مزیدخبریں