چارسدہ (آئی این پی)خانمائی کے مقامی مدرسہ میں خفیہ اداروں کی کارروائی میں مبینہ طور پر شدت پسند استاد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیئے گئے۔ گرفتار شدت پسند کا تعلق باجوڑ سے ہے۔ مدرسہ جامعہ حسن میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر شدت پسند استاد فضل رحمان ساکن باجوڑ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا۔
چارسدہ: خفیہ اداروں نے شدت پسند استاد کو گرفتار کر لیا
Jan 06, 2014