ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو 44 روز مکمل، عمران خان کی کال پر ہر قربانی دینے پر تیار ہیں: مظاہرین

پشاور (این این آئی) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو 44 روز مکمل ہو گئے۔ اتوار کو 44ویں روز تحریک انصاف فاٹا کے کارکنان نے دھرنا کیمپ میں ڈیوٹی دی اس موقع پر ان کیساتھ اتحادی جماعتوں کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔ قبائلی کارکنان نے ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی بھی نکالی۔  شرکاء  سے خطاب کرتے ہوئے  رہنمائوں  نے کہا  کہ عمران خان کی ایک کال پر  ہر قربانی دینے  کو تیار ہیں،  ڈرون حملوں  کی بندش  تک دھرنا جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...