مکرمی! پشاور مےں وقوع پذےر ہونے والے المناک سانحہ کے تناظر مےں حکومت فوجی عدالتےں قائم کرنے کے لےے تمام سےاسی جماعتوں سے مشاورت کر رہی ہے۔ اےسے مےں مقتدر سےاسی شخصےات کی جانب سے اِن عدالتوں پر تحفظات کا اظہار کےا جارہا ہے اِس عمل سے عوامی اعتماد مجروح ہورہا ہے اور بے ےقےنی پےدا ہورہی ہے کہ دہشت گردوں کو کس طرح بروقت کےفر کردار تک پہنچاےا جائے گا۔(صباحت عظیم لاہور)
فوجی عدالتوں پر شہری تنظےموں کے تحفظات
Jan 06, 2015