اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد واجد علی نے مشرف کیخلاف عبدالرشید غازی اور انکی والدہ کی ہلاکت کے مقدمہ کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ مشرف کے وکیل نے موقف اختیار کیا عدالت کو یہ کیس سننے اور مشرف کو طلب کرنے کا اختیار نہیں۔