اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان میں افغان سموں کا استعمال روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس کی سماعت بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بنچ کریگا۔ درخواست ایڈووکیٹ راجہ صائم الحق ستی نے دائر کی ہے۔
پاکستان میں افغان سموں کا استعمال روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jan 06, 2015