کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین صوبے کا اہم مسئلہ ہیں، افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق صوبائی کابینہ کا اجلاس جلد بلایا جائے گا، غیررجسٹرڈ مہاجرین کسی صورت برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا صوبے میں مدارس کے کوائف جمع کئے جا رہے ہیں۔
بلوچستان میں مدارس کے کوائف جمع کئےجا رہے ہیں، افغانمہاجرین کی واپسی کیلئے کابینہ کا اجلاس جلد بلایا جائیگا: سرفراز بگٹی
Jan 06, 2015