اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (جموں و کشمیر) کی غیر قانونی تعمیرات اور مجوزہ آپریشن کیخلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے فریقین سے 13 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ منگل کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار عمر ارشاد کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی غیرقانونی تعمیرات اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا
Jan 06, 2016