قاضی حسین احمد کی تیسری برسی آج منائی جائے گی

اسلا م آباد (آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے 3برس بیت گئے ان کی تیسری برسی آج بدھ کو منائی جائے گی ،اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنسز،کانفرنسز، مذاکرے اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...