لندن (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر زبیر گل حملے میں زخمی ہو گئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھائی اعجاز گل کے مطابق زبیر گل پر گھر کے باہر حملہ کیا گیا، زبیر گل نے ایک خاتون کی دستک پر دروازہ کھول تو چار نقاب پوشوں نے ان پر حملہ کر دیا ۔
زبیر گل حملہ