اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) NA-110 سیالکوٹ سے وفاقی وزیر دفاع مسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ آصف سے متعلق عدالت کے انتخابی عذرداری کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی ہے۔
این اے 110، خواجہ آصف سے متعلق انتخابی عذر داری فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر
Jan 06, 2017