چیئرمین نیب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں رٹ دائر

Jan 06, 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیئرمین نیب میجر(ر) قمر الزمان چوہدری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں رٹ دائر کر دی گئی جس کی سماعت جمعہ کے روز ہوگی رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا دوسری سرکاری ملازمت میں پنشن میں خصوصی اضافہ نہیں لیا جاسکتا۔

مزیدخبریں