اوباما نے اپنی بیٹیوں کیلئے بنوایا گیا جھولے کا سیٹ عطیہ کردیا

Jan 06, 2017

واشنگٹن( اے۔ ایف۔ پی) امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہائوس چھوڑنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ اوباما فیملی نے اوول آفس کے سامنے اپنی بیٹیوں ساشا اور مالیا کیلئے بنوایا گیا جھولوں کا سیٹ ایک مقامی تنظیم کو عطیہ کردیا ۔ 

مزیدخبریں