سیول (اے ایف پی) جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک جینو ہائے کے مواخذے کا مقدمہ جاری ہے۔ دوران سماعت سابق صدر کے وکیل کا کہنا تھا کہ سابق صدر کے خلاف کرپشن کے کوئی ثبوت موجود نہیں ہیں۔
جنوبی کوریا: سابق صدر کے خلاف مواخذے کا مقدمہ جاری، کرپشن کے ثبوت نہیں : وکیل
Jan 06, 2017