لاہور (پ ر) جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ(ن) لاہور ملک محمود الحسن‘ سردار نسیم چیئرمین ایجوکیشن حسن لطیف نے کہا صوبہ پنجاب میں عوام کیلئے انقلابی اقدامات لائق تحسین خصوصاً زندہ دلان لاہور کیلئے صاف پانی فراہمی منصوبہ انمول تحفہ ہوگا۔ اس سے آئندہ نسلیں بھی ہیپاٹائٹس جیسی موذی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔