2017ءکو نفاذ اردو کے سال کے طور پر منائیں گے: ڈاکٹر شریف نظامی

Jan 06, 2017

لا ہو ر (پ ر) پاکستا ن قومی زبا ن تحریک کی مجلس عا ملہ کا اجلا س ڈاکٹر محمد شر یف نظامی کے زیرِ صد ار ت منعقد ہو ا ۔جس میں 2017ءکو نفاذ اردو کے سا ل کے طو ر پر منا نے کا فیصلہ کیا گیااور حکو مت سے مطا لبہ کیا گیاکہ وہ بھی آئین کے تقاضے اور عدا لت عظمٰی کے فیصلے کی رو شنی میں اس سا ل کے دو را ن اردو کو بطو ر قو می زبان مکمل طو ر پر تمام شعبو ں میں نا فذ کر نے کے لئے ٹھو س اقدا ما ت کر ے ۔ اس سال کے دوران ملک بھر کے شہروں اور قصبات میں جہاں تک ممکن ہو سکا سےمےنا ر اور کانفرنسز منعقد کی جائےں گی ۔نےز رکن سازی کی مہم بھی چلائی جائے گی ۔ مختلف اور مناسب مواقع پر اردو پےش قدمی (واک) کا بھی اہتمام کےا جائے گا ۔

اجلا س میں رکشوں کے پےچھے پر نفا ذ اردو کے لئے فلیکس مہم کے اثرا ت کا جا ئزہ بھی لیا گیا اور مہم کو تو سیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مزیدخبریں