کسان ہمارا اثاثہ، شوگر ملز کو من مانی نہیں کرنے دیں گے: بلال یاسین

Jan 06, 2018

لاہور(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ کسان برادری کا اطمینان ہی ہمارا اثاثہ ہے۔ پنجاب بھر میں بلاامتیاز گنے کی کاشتکاروں کی خدمت جاری ہے۔ شوگر ملز کو کسی صورت میں من مانی نہیں کرنے دیں گے۔

مزیدخبریں